ندامت

مہربان، باخبر اور تجربہ کار نصیحت کرنے والے کی مخالفت کا نتیجہ و انجام حسرت و ندامت ہوتا ہے۔ نہج البلاغہ خطبہ نمبر 35